مناواں: زہریلی ٹافیاں کھانے سے ایک ہی خاندان کے3بچے جاں بحق

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے علاقے میں دکانیں بند کر اکے ٹافیوں کے سیمپل لے لیے ،تحقیقات کیلئے ٹیکنیکل ٹیم بھی تشکیل دیدی گئی‘ والدین کا بیان قلمبند کر لیا گیا ،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا موت کی اصل ..مزید پڑھیں