لاہور میں لڑکی نے فون نمبر مانگنے پر ٹریفک وارڈن کی پٹائی کردی

شاہدرہ ‘ٹیلی فون نمبر مانگنے پر لڑکی نے ٹریفک اسسٹنٹ کو تھپڑرسید کردیا ،سی ٹی اوکاواقعہ کی تحقیقات کا حکم لاہور: شاہدرہ کے علاقہ میں مبینہ طور پر ٹیلی فون نمبر مانگنے پر لڑکی نے ٹریفک اسسٹنٹ کو تھپڑرسید کردیا ..مزید پڑھیں