رکشہ ڈرائیورز ٹریفک قوانین کی پابندی اور سڑک کی بائین لین استعمال کریں گے: عوامی رکشہ یونین پاکستان

رکشہ ڈرائیورز کے مسائل اور ان کے ممکنہ حل کیلئے سی ٹی او آفس میں چیف ٹریفک آفیسر لاہور رائے اعجاز احمد کی زیر صدرات اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا ،جس میں عوامی رکشہ یونین کے صدر مجید غوری،ایس پی ٹریفک ..مزید پڑھیں