لاہور سمیت پنجاب کے مختلف سرکاری ہسپتالوں کے ینگ ڈاکٹرز کاکام چھوڑ کر کے احتجاج ،ریلیاں نکالیں

لاہور:ینگ ڈاکٹرز ایک مرتبہ پھر اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے سڑکوں پر نکل آئے ، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف سرکاری ہسپتالوں کے ینگ ڈاکٹرز نے کام چھوڑ کر کے ریلیاں نکالیں اوراپنے مطالبات پیش کئے ، ڈاکٹروں کے ڈیوٹی ..مزید پڑھیں

پشاور سے اسلام آباد جانے والی کار پل کے جنگلہ سے ٹکرانے کے بعد پل سے نیچے گرنے سے بچہ جاں بحق ٗ پانچ افراد زخمی

حادثہ میں ڈرائیورسمیت دو زخمی خواتین اور دیگر افراد کو موٹر وے پولیس نے اسلام آباد ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ برہان ہزارہ انٹرچینج پر خوفناک حادثہ میں پشاور سے اسلام آباد جانے والی کار پل کے جنگلہ سے ٹکرانے ..مزید پڑھیں

موٹروے پر سفر کرنے والوں کے بری خبر، 31 مارچ سے ایم ٹیگ کے بغیر موٹروے پر گاڑیاں نہیں چلیں گی

لاہوراسلام آباد موٹروے پر یکم اپریل سے ایم ٹیگ کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کر دی جائے گئی ۔ قومی شاہراہ موٹروے پر 31 مارچ کے سے صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں چل سکیں گی۔ ذرائع کے مطابق لاہوراسلام ..مزید پڑھیں

باجوڑ ایجنسی، باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار، ڈارئیور جاں بحق،3 بچوں اور 2 خواتین سمیت 6 زخمی

باجوڑ ایجنسی: کے تحصیل خار یوسف آباد میں باراتیوں کی گاڑی ٹریفک حادثہ کا شکار، 3 بچوں اور 2 خواتین سمیت 6 زخمی جبکہ ڈارئیور وقاص جاں بحق ہو گیا۔ تحصیل خار یوسف آباد میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی ..مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن میں 3روزہ ٹریفک آگاہی گالا پروگرام کا آغاز

لا ہور : چیف ٹریفک آفیسرلاہور رائے اعجاز احمدکی ہدایت پرسٹی ٹریفک پولیس نے اٹلس ہنڈااور TRSF کے تعاون سے بحریہ ٹاؤن میں 3روزہ ٹریفک آگاہی گالا پروگرام کا آغاز کیا ۔ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے پہلے روز بحریہ ٹاؤن کے ..مزید پڑھیں