ویت نام کے صدر ٹران ڈائی کوآنگ انتقال کرگئے

ہنوئی: ویت نام کے صدر ٹران ڈائی کوآنگ 61 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویت نام کے صدر ٹران ڈائی کوآنگ طویل علالت کے بعد 61 برس کی عمر میں ..مزید پڑھیں