آئی سی ایم ایس سپورٹس گالا ، رسہ کشی مقابلے رائزنگ سٹارنے جیت لئے

پشاور:آئی سی ایم ایس ایجوکیشن سسٹم چمکنی برانچ کے زیراہتمام سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوگیا، ان مقابلوں میں رسہ کشی ، والی بال اور بیڈمنٹن کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں سو سے زائد بچوں نے حصہ لیا ، فائنل ..مزید پڑھیں