ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر حملے کے بعد جارج بش کے عراق پر حملے کے بعد بولے ہوئے الفاظ دہرائے

ٹرمپ نے وہی الفاظ اوراسی بات کا اعادہ کیا جو 2003میں بش نے عراق پر چڑھائی کے بعد کہا،رپورٹ امریکی صدرٹرمپ نے 15سال بعد شام پر حملے کے بعد ایسے الفاظ دہرائے جن سے  جارج بش کی یاد تازہ ہوگئی، ..مزید پڑھیں