برسلز کے انڈر گراونڈ میٹرو،ٹرام اسٹیشنز پر فری انٹرنیٹ سروس

برسلز(این این آئی)یورپین یونین کے ہیڈکوارٹر برسلز کے تمام انڈر گراونڈ میٹرو اور ٹرام اسٹیشنز پر مسافروں کے لیے فری انٹرنیٹ سروس شروع کردی گئی ،میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان برسلز کے ریجنل منسٹر برائے پبلک ٹرانسپورٹ پاسکل ..مزید پڑھیں