کراچی 7 سالہ بچی کی پرتشدد لاش برآمد، لواحقین کا احتجاج، احتجاج کے دوران پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

بچی کی تشدد زدہ لاش منگھو پیر میں ایک کچرا کنڈی سے برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق بچی کے ڈی این  اے کے سیمپل لے لیے گئے ہیں اور رپورٹ آنے کے بعد تحقیقات میں پیش رفت ہوسکے گی۔ گذشتہ ..مزید پڑھیں