امریکہ میں تیکھی ترین مرچیں کھانے کا مقابلہ، نوجوان شدید بیمار

دنیا کی تیز ترین مرچ کیرولائناریپرمرچ پورے کھانے کے بعد شوقین کی حالت بگڑگئی،علاج جاری امریکہ میں مرچوں کا شوقین اسپتال پہنچ گیا،میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک میں کوپرز ٹاون کے بیسٹ میڈیکل سینٹر کی ایمرجنسی میں 34 سال کا ایک ..مزید پڑھیں