شام کے علاقے منبج میں ترک فوج کے مقابلے کے لیے 300 امریکی تعینات

امریکی فوجیوں کے ساتھ ساتھ آرمرڈ گاڑیاں اوربھاری ہتھیار بھی پہنچادیئے گئے،رپورٹ انقرہ: ترک فوج کی ممکنہ طورپر شمالی شام کے کرد اکثریتی علاقے منبج میں آمد کے پیش نظر وہاں پر تعینات امریکی فوج نے بھی دفاعی تیاریاں تیز ..مزید پڑھیں