عثمان بزدار کا ایمبولینس کے لیے وی آئی پی موومنٹ روکنے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ایمبولینس کو راستہ دینے کے لیے وی آئی پی موومنٹ روک دی جائے گی۔  وزیراعلیٰ پنجاب کا نیا حکم نامہ سامنے آگیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایمبولینس کو ..مزید پڑھیں