فواد عالم جیسے کرکٹر کو ٹیم میں شامل نہ کرنا سمجھ سے باہر ہے، وسیم اکرم

نوجوان کرکٹرز کو موقع دینا اچھی بات ہے ٗٹیم میں فخر زمان کی شمولیت خوش آئند ہے ٗ سابق کپتان سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ دورہ آئر لینڈ اورانگلینڈ میں پاکستانی ٹیم کیلئے کنڈیشنز آسان نہیں ..مزید پڑھیں