لاہور میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں صبح سویرے بونداباندی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم سہانا ہوگیا اور گرمی کی شدت میں کمی ہوگئی۔ گلبرگ، ..مزید پڑھیں