آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ٗمحکمہ موسمیات

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت چھور میں ..مزید پڑھیں