کیا آپ جانتے ہیں ارشد وارثی کا ٹوئٹر اکائونٹ کس نے ہیک کیا

ممبئی ۔ : بالی وڈ ادا کار ارشد وارثی کا ٹوئٹر اکائونٹ ہیک کر لیا گیا۔ اداکار ارشد وارثی ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ان کے اکائونٹ بھیجے گئے بعض پیغامات ان کے نہیں ہیں،انھوں نے ..مزید پڑھیں