وزیر اعظم شاہد خاقان کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

نیویارک… وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیویارک میں امریکی نائب صدر مائیک پنس سے ملاقات کی۔ دو طرفہ امور سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف، سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ، اقوام متحدہ میں پاکستان کی ..مزید پڑھیں