بلاول بھٹو کا سپریم کورٹ کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کو خواتین کے مسائل کے حل کے لیے چار وومن کرائسز سینٹرز کو دوبارہ کھولنے کے حکم کا خیرمقدم

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کو خواتین کے مسائل کے حل کے لیے چار وومن کرائسز سینٹرز کو دوبارہ کھولنے کے حکم کا خیرمقدم کیا ہے ..مزید پڑھیں