ورلڈ ہاکی الیون دو میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے 18 جنوری کو پاکستان پہنچے گی

 پاکستان ہاکی فیڈریشن  کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ہاکی ورلڈ الیون چار روزہ دورے پر 18 جنوری کو پاکستان آئے گی جب کہ ورلڈ الیون کے 16 کھلاڑی براستہ دبئی کراچی آئیں گے۔ لاہور (آج  کل نیوز) ورلڈ ..مزید پڑھیں