اسپنر یاسر شاہ کی ایم آر آئی رپورٹ میں کولہے میں اسٹریس فریکچر کی تصدیق ہوگئی

صوابی میں مٹی کے گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلنا یاسر شاہ کو مہنگا پڑ گیا، آئرلینڈ اور انگلینڈ کی سیریز کی تیاری کے سلسلے میں یاسر شاہ صوابی میں مقامی ٹورنامنٹ کا میچ کھیلتے ہوئے ان فٹ ہوئے اور ان دونوں ..مزید پڑھیں