گوجرانوالہ سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں کالج کا طالب علم قتل

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں ایک سیکیورٹی گارڈ نے کالج کے طالب علم کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ ماڈل ٹاؤن میں پیش آیا جس کے دوران عبدالمقتدر نامی نوجوان اپنی دوست لڑکی سے ملنے اسکے گھر گیا تھا، دونوں ایک ہی ..مزید پڑھیں