مومنہ مستحسن یو ٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ بن گئیں۔

تنقید پر گانا گانا،لکھنااور گٹار بجانا چھوڑ دیا تھا‘لوگ کہتے ہیں کہ میرے چہرے کے اتار چڑھاؤ گاتے وقت ٹھیک نہیں ہوتے: مومنہ مستحسن کی گفتگو نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر 100 ملین ..مزید پڑھیں

یوٹیوب کو مات دینے کیلئے انسٹاگرام نے آئی جی ٹی وی فیچر متعارف کرادی

سان فرانسسکو : سوشل میڈیا کی فوٹو شیئرنگ ایپلیکشن انسٹاگرام نے یوٹیوب کی نقل کرتے ہوئے آئی جی ٹی وی متعارف کروادیا، جو ایک ویڈیو چینل فیچر ہے سان فرانسسکو میں منعقد ہوئے تقریب میں انسٹاگرام کمپنی کے سی ای ..مزید پڑھیں

مو منہ مستحسن اور ارجن کنْنگو کے گانے نے یوٹیوب پر دھوم مچادی، ویڈیو دیکھیں

مومنہ مستحسن اور بھارتی گلوکار ارجن کنْنگو کا گانا ’آیا نہ تو‘ مداحوں میں مقبولہوگیا ممبئی :پاکستان کی خوبرو گلوکارہ مومنہ مستحسن کا بھارتی گلوکار ارجن کنْنگو کے ساتھ گانا ’آیا نہ تو‘ ریلیز کردیا گیاہے۔مومنہ مستحسن کو کوک اسٹوڈیو ..مزید پڑھیں

بھارت، یوٹیوب پر وائرل ویڈیو نے ایک شخص کو40 سال بعد خاندان سے ملا دیا

کمدرم گھمبیر سنگھ 1978 میں منی پورریاست میں خاندان سے بچھڑ گئے تھے،ممبئی میں گانے گاکرپیسے کماتے،پولیس بھارت میں ایک شخص کی یوٹیوب پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے اس کو 40 برس بعد اپنے بچھڑے ہوئے خاندان سے ملا ..مزید پڑھیں

خون میں سوزش جیسی بیماری میں مبتلا سعود ی لڑکی یوٹیوب چینل کے ذریعے اپنی بیماری سے نمٹنے کی کوشش کر رہی ہے، آج کل

سعودی عرب ، 12 سالہ لڑکی جو ایک موزی مرض میں مبتلا ہے ایک یوٹیوب چینل کے ذریعے اپنے مرض سے نمٹنے کی کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  حنین الخرجی نامی 12 سالہ سعودی لڑکی جو ایک انوکھے ..مزید پڑھیں

ﮔﻮﮔﻞ کا ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻡ ﭘﺮ “ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻮﺍﺩ ” ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻋﻼﻥِ ﺟﻨﮓ

ﮔﻮﮔﻞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻡ ﭘﺮ “ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻮﺍﺩ ” ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻋﻼﻥِ ﺟﻨﮓ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺏ ﺟﻠﺪ ﮨﯽ ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﻣﮩﻢ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﺍﺕ ..مزید پڑھیں

گیمز آف تھرونز کا فائنل، سیزن 7، یوٹیوب پرسب سے زیادہ دیکھے جانے والی ویڈیوبن گئی!!

(ET-aring)ای ٹی ایئرنگنگ کے مطابق 9pm کے ٹائم پرمجموعی طور پر 12.1 ملین ناظرین کا قیام – گزشتہ دو ہفتوں کے ریکارڈ سے 13 فی صد اضافہ اور سیزن 6 کے مقابلے میں 36 فی صد زیادہ دیکھا گیا. یہ ..مزید پڑھیں

یوٹیوب نے اپنا میسنجر متعارف کرادیا

دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے بھی اپنے صارفین کے لیے میسجنگ سروس متعارف کرادی جس کی مدد سے صارفین اپنی پسندیدہ ویڈیوز یوٹیوب کے ذریعے ہی دوستوں کے ساتھ شیئر کرسکیں گے۔ اینڈروئیڈ اور آئی ..مزید پڑھیں