اگر میں چاہتی تو کبھی پاکستان نہ چھوڑتی، علاج کے لیے باہر جانا پڑا، ملالہ یوسفزئی

پاکستان کا مستقبل اس کے لوگ ہیں، ہمیں بچوں کی تعلیم میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے، ملالہ طالبان حملے میں زخمی ہونے والی اور پھر نوبل انعام حاصل کرنے والی طالبہ پاکستان کا فخر ملالہ یوسفزئی آج پانچ سال بعد ..مزید پڑھیں