کل رات جو میں نے اوپر دیکھا ……….. ذونیرہ شبیر

کل رات جو میں نے اوپر دیکھا دیکھا ستاروں بھرا آسمان دیکھا ان میں ایک ستارا جو چمک رہا تھا سب سے ذیادہ بہت ستارے دیکھے لیکن آنکھوں کو وہ ایک ہی بھایا پھر آنکھیں بند کر لیں میں نے ..مزید پڑھیں