آرٹ اور انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

(Winnie The Pooh) ونی دی پُو کی ہانگ کانگ میں پریڈ

hong_kong_winnie_aajkal

بیجنگ( نیٹ نیوز) ہانگ کانگ میں آج کل پیلے بھالوﺅں نے سڑکوں پر ڈیرہ جمایا ہوا ہے ونی دی پوہ نامی معروف فکشنل کردار بچوں بڑوں سب کا ہی پسندیدہ ہے، اسی سلسلے میں ہانگ کانگ میں رنگا رنگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور پریڈ سے لطف اندوز ہوئے ۔ دیو ہیکل فلوٹس پر ونی دی پوہ کہیں ہوا میں اڑتے دکھائے دیئے تو کہیں لوگوں کے ساتھ ساتھ جھومتے ہوئے دیوانہ وار رقص کرتے رہے۔