اسحاق ڈار نے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ستائیس ستمبر کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے کیونکہ ستائیس ستمبر کے حکم نامہ میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  میری کتاب ابھی شائع نہیں ہوئی تویہ کسی کی ساکھ کو کیسے نقصان پہنچاسکتی ہے ٗریحام خان

اپنا تبصرہ بھیجیں