لاس اینجلس ٗ ہیریسن فورڈ اور ریان گوسلنگ کی نئی سائنس فکشن ڈرامہ فلم بلیڈ رَنر2049 کا لاس اینجلس میں پریمیر منعقد کیا گیا

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی وڈ کے صفِ اول کے اداکار ہیریسن فورڈ اور ریان گوسلنگ کی نئی سائنس فکشن ڈرامہ فلم ‘بلیڈ رَنر2049 ‘کا لاس اینجلس میں پریمیر منعقد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔گزشتہ روز لاس ویگا س میں ہونے والیے فائرنگ کے واقعہ میں ہلاک ہونیوالوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے پریمیئر کی تقریب کو نہایت سادگی سے منعقد کیا گیا تھا جبکہ فلم کی کاسٹ نے اس واقعہ کی مذمت کی اور ہلاک ہونیوالوں اورزخمیوں کیلئے دکھ کا اظہار کیا ۔ہدایتکارڈینس ویلینیو کی اس سنسنی خیز فلم1982میں ریلیز ہونیوالی فلم بلیڈ رنر کا سیکوئل ہے جس کی کہانی ایک ایسے امریکی پولیس اہلکار کے گِرد گھوم رہی ہے جو ایک ایسے راز کی کھوج میں نکل پڑتا ہے جودنیا کو ہلا کر رکھ دیگا اور اسی تلاش میں وہ تیس برس قبل لا پتہ ہو جانیوالے بلیڈ رَنر تک پہنچنے میں بھی کامیاب ہو جاتا ہے۔اینڈریو کوسوو اوربروڈرک جانسن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس فلم میں ہالی وڈ کے مشہور و معروف اداکارہیریسن فورڈ اور ریان

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ہالی ووڈ فلم ’’دی اسکیپ آف پریزنر614 ‘‘نمائش کیلئے پیش کر دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں