سندھ میں کلچرل ڈئے جوش و خروش سے منایا گیا

Loading...

اس موقعہ پر ریلیاں اور جلوس نکائے گئے اور سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔

لوگوں نے ثقافتی لباس زیب تن کر کے اپنی ثقافت کے رنگ پیش کیے۔

Loading...

کلچرل ڈے کی مرکزی تقریب کراچی پریس کلب کے باہر ہوئی۔

جس میں مختلف فنکاروں اور اداکاروں شرکت کی اور سندھی لوگ گیت پیش کیے۔ بچوں اور خواتین اور نے بھی ثقافتی لباس پہن کر ثقافتی رقص پیش کیا۔

(Visited 30 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں