بھارتی اداکار ششی کپور کی آخری رسومات میں بالی وڈ ستاروں کی شرکت

بھارتی لیجنڈ اداکار ششی کپور کل ممبی میں انتقال کر گے تھے۔ ان کی آخری رسومات آج ادا کر دی گئی ہیں۔ ششی کپور طویل عرصے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے اور چلنے پھرنے سے معزور تھے۔ گزشتہ روز ان کو طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کر گے۔

اداکار کی آخری رسومات میں انڈین فلم انڈسٹری کے ستاروں نے شرکت کی اور ششی کپور کے خاندان سے تعزیت کی۔ اداکار کی آخری رسومات میں شدید بارش کے باجود بھی بڑے اداکاروں نے شرکت کی۔ جن میں سلمان خان، شاہ رخ خان، امیتابھ بچن، ابھیشک بچن اور دیگر اداکاروں کی ایک بڑی تعداد شامل تھی۔

امیتابھ بچن نے افسوس کا اظہار کیا ہے امیتابھ کے ہمراہ ان کے بیٹے ابھیشیک بھی موجود تھے۔

اداکارشاہ رخ خان

رندھیر کپور، رشی کپوراور ششی کپور

loading...

سیٖف علی خان اور رنبیر کپور

سنجے دت

سلمان خان کے والد سلیم خان

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  دنیا کی معمر ترین خاتون آئندہ ماہ 129ویں سالگرہ منائیں گی

اپنا تبصرہ بھیجیں