بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

یہ قوم حوانیت کی انتہا پر پہنچ گئی ہے ! 12 سالہ لڑکی کے ریپ کے بدلے میں 17 سالہ لڑکی کا ریپ

Web Desk by Web Desk
جولائی 27, 2017
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان جسے اولیاء کی سرزمین کہا جاتا ہے کے علاقے مظفرآباد میں ایک ہی خاندان کے لوگوں کے فیصلے پر ایک 17 سالہ لڑکی کو انتقامی طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق ایک ہی خاندان کے دو گروہوں کے افراد، جن میں خواتین بھی شامل ہیں، نے کچھ روز قبل ایک 12 سے 14 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعے میں آپس میں فیصلہ کیا کہ اس میں ملوث ملزم کے خاندان کی کسی لڑکی کے ساتھ بھی اسی طرح انتقامی جنسی زیادتی کی جائے۔
محمد امین نامی شخص کے اس فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے ملزم عمر وڈا کی 17 سالہ چچا زاد بہن کے ساتھ بدلے کہ طور پر جنسی زیادتی کی گئی۔ پولیس کے مطابق اس کے بعد دونوں فریقین میں مبینہ طور پر صلح ہو گئی۔
پولیس کو معاملے کا علم وومن پولیس سٹیشن ملتان میں درج ایک درخواست کے ذریعے ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ 17 سالہ لڑکی کو انتقامی طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دونوں فریقین میں صلح ہو گئی جس کا صلح نامہ بعد میں تفتیش کے دوران پولیس کو بھی دکھایا گیا تھا۔
’لڑکی کی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ہوئی ہے کہ اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے۔ پولیس نے اپنی مدعیت میں فیصلہ دینے والے سرپنچ محمد امین اور فریقین کے 26 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔‘

ShareTweet
Next Post

’وقار یونس ایک ناکام ترین کوچ ہیں‘

Web Desk

Web Desk

Next Post

’وقار یونس ایک ناکام ترین کوچ ہیں‘

Discussion about this post

تازہ ترین

عمران ریاض کی گرفتاری : کیس ہمارے دائرہ اختیار کا نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران ریاض کی گرفتاری : کیس ہمارے دائرہ اختیار کا نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

جولائی 6, 2022
شریف گروپ آف کمپنیز نے عمران اسماعیل کو نوٹس بھیج دیا

شریف گروپ آف کمپنیز نے عمران اسماعیل کو نوٹس بھیج دیا

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist