آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

zodiac-signs-daily-aajkal-google


آسٹرالوجر ، علی زنجانی
دسمبر07 جمعرات۔

برج حمل
اخراجات میں اضافے کا امکان ہے۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ لہٰذا محتاط رہیں۔ خواہشات پوری ہو سکیں گی۔ ملازم پیشہ افراد کو مالی مسائل پیش آسکتے ہیں۔

برج ثور
گھریلو معاملات آپ کی مشکلات کم ہو سکیں گی۔ کاروباری معاملات میں فائدہ حاصل کر سکیں گے۔ گھریلو اور خاندانی معاملات کو طے کر سکیں گے۔

برج جوزا
شریک حیات کی بے جا خواہشات کے باعث کشیدگی ہو سکتی ہے۔ معاملات غلط فہمی کا شکار رہیںسوچ مثبت رہے گی۔عزت و توقیر میں اضافہ ہو سکے گا۔

برج سرطان
گھریلو معاملات خاص توجہ کے مستحق ہونگے۔لمبے عرصے کیلئے سرمایہ کاری کرتے وقت اچھی طرح سوچیں اور تسلی کریں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔

برج اسد
کاروباری معاملات تسلی بخش حد تک بہتر رہیں گے۔ سرمایہ کاری کرتے وقت اچھی طرح سوچیں اور تسلی کریں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔

loading...

برج سنبلہ
جنس مخالف کے دام فریب میں آنے سے بچیں ورنہ آپ کی حیثیت و شخصیت متاثر ہو سکتی ہے ۔معاشرے اور بزرگوں میں رسوائی پیش آنے کا اندیشہ ہے ۔

برج میزان
بیروزگار افراد کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔ شراکتی کاروبار معاملات لین دین کے تنازعے ابھر سکتے ہیں۔ انعامی اسکیموں میں دلچسپیاں بڑھیں گی ۔

برج عقرب
آپ اپنے پینڈنگ کام باآسانی تھوڑی کوشش فرمانے سے انجام دے سکیں گے۔ خانگی مصروفیات میں اضافہ ہوگا۔ تعمیر و ترقی کا جذبہ غالب رہے گا۔

برج قوس
شراکتی کام منافع بخش رہیں گے۔ لمبے عرصے کیلئے سرمایہ کاری کرتے وقت اچھی طرح سوچیں اور تسلی کریں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔

مزید پڑھیں۔  باکسر عامر خان نے عمران خان کو پاکستان کیلے بہترین قرار دےدیا

برج جدی
ایسے افراد جن کی صحت جسمانی متاثر چلی آرہی تھی اب ان کی صحت بہتر ہو سکے گی۔ نئے مشاغل ‘ الیکٹرونک میڈیا میں آپ کی دلچسپیاں بڑھیں گی۔

برج دلو
مالی اور دوسرے مسائل ختم ہو سکیں گے۔ کاروباری معاملات احسن طریقے سے حل ہو سکیں گے اور اہم معاہدے کریں گے جو بعد میں فائدہ مند ثابت ہوں گے۔

برج حوت
سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہوگا۔ دوست تعاون کریں گے۔ جس سے بہت سے درپیش شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔
————————————————————————————

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں