جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

ریفری کو دھکا دینے پر رونالڈو پر 5 میچز کی پابندی

Web Desk by Web Desk
اگست 16, 2017
in بین الاقوامی, تازہ ترین, کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بارسلونا کے اسٹار نے ریال کے خلاف اس کے ہوم گراؤنڈ پر گول اسکور کرنے کے بعد اسی طرح جشن منایا تھا
بارسلونا (این این آئی)اسپینش سپر کپ فٹ بال میں ریفری کو دھکا دینے پر کرسٹیانو رونالڈو کو پانچ میچز کیلئے معطل کردیا گیا ۔میچ میں اس سے قبل ان کو دو بار یلوکارڈ دکھایا گیا تھا جو خود بخود ریڈ کارڈ میں تبدیل ہوگیا جس کے سبب انہیں میچ سے باہر نکال دیا گیا ۔میچ کا پہلا یلو کارڈ رونالڈ کو 80 ویں منٹ میں گول کرنے کے بعد ٹی شرٹ اتارنے پر دیا گیا ٗاگلے ہی منٹ میں انہیں دوسرا کارڈ دکھایا گیا۔ کہا جارہا ہے کہ رونالڈو نے دراصل اس طرح میسی سے بدلہ لیا تھا۔بارسلونا کے اسٹار نے ریال کے خلاف اس کے ہوم گراؤنڈ پر گول اسکور کرنے کے بعد اسی طرح جشن منایا تھا۔رونالڈو کو میدان سے باہر بھیجے جانے کے باوجود بارسلونا کے خلاف ریال میڈرڈ نے اسپینش سپر کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے مقابلے میں 3۔1کی شاندار فتح اپنے نام کر لی۔رونالڈو کو دوسرے ہاف میں بطور متبادل کھلاڑی اتارا گیا تھا لیکن انہیں ایک کے بعد ایک دو زرد کارڈ مل گئے۔ اس موقع پر انہوں نے طیش میں آکر ریفری کو دھکا دیا جسے ڈسپلن کی سنگین خلاف ورزی تصور کیا جاتا ہے۔ اس حرکت پر ان پر 12 میچز کی پابندی کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا۔یہ ان کے کیریئر کا 10 واں ریڈ کارڈ ہے۔ میچ ریفری نے اپنی رپورٹ میں رونالڈو کے خلاف باقاعدہ شکایت درج کرادی ٗ پابندی کے سبب وہ لالیگا کے ابتدائی میچز سے باہر ہوگئے انہیں ایک میچ کی پابندی دو یلو کارڈز جبکہ چار میچز کی سزا ریفری کو دھکا دینے پر سنائی گئی۔رونالڈو کے پاس اس سزا کے خلاف اپیل کرنے کیلئے 10 دن ہیں۔

ShareTweet
Previous Post

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) سے شروع ہوگا

Next Post

میرا نا م اب محمد فرح ہے، برطانوی ایتھلیٹ

Web Desk

Web Desk

Next Post

میرا نا م اب محمد فرح ہے، برطانوی ایتھلیٹ

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist