پیر, جولائی 4, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

مشہور ڈائیریکٹر ،رائٹر اور پروڈیوسر جیمز کیمرون 62 سال کے ہو گئے!

Web Desk by Web Desk
اگست 16, 2017
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, بین الاقوامی, تازہ ترین, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیو یارک: ہالی ووڈ کے مشہور ڈائیریکٹر، رائٹر اور پروڈیوسر جیمز کیمرون 62 سال کے ہو گئے۔ کینڈا میں 16 اگست 1954 کو پیدا ہونے والے کیمرون کا پورا نام جیمزفرانسس کیمرون ہے۔ جیمز کیمرون نے فنی کیرئیر کا آغاز1980 میں بیاونڈ دی سٹارز کی ہدایت کاری سے کیا، لیکن ان کو شہرت 1984 میں ٹرمینٹر سے ملا جس کو وہ رائٹر اور ڈائیرکٹر خود تھے،1986 مین ایلین کی کامیابی نے ان کے سائنس فکشن کام کو ایک نئی جدت بخشی۔ 1990 میں انہوں نے لائٹ سٹروم کے نام سے اپنی خود کی پرڈوکشن کمپنی کھول دی۔ 1997 میں انہوں نے پھر ایک بار ٹائی ٹینک کو ڈاےئریکٹ اور لکھ کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ 2009 میں انہوں نے اوتار کو لکھا بھی اور ڈائریکٹ کر کے دوسرے ہدایت کاروں کے لیے نیا چیلنج پیدا کر دیا۔65دیگر ایوارڈز کے علاوہ ان کے پاس تین آسکرز بھی ہیں ،ان کو تینوں آسکرز ٹائی ٹینک سے ملے جو انہوں نے بہترین ہدایت کاری، بہترین فلم ایڈیٹنگ اور بہترین فلم کی وجہ سے ملے۔ جیمز کیمرون آج کل اوتار کی سیریز بنانے میں مصروف ہیں، جس کی ریلیز اگلے سال متوقع ہے۔

Tags: 62 yearsDirectorHollywoodJames CameronNew YorkOscarsProducerWriter
ShareTweet
Previous Post

فنون لطیفہ کی 50 شخصیات کے انٹرویوز پر مبنی کتاب کی تقریب رونمائی

Next Post

عمران خان اور 13 اگست کے جلسہ کی تقریب

Web Desk

Web Desk

Next Post

عمران خان اور 13 اگست کے جلسہ کی تقریب

Discussion about this post

تازہ ترین

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

جولائی 3, 2022
‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

جولائی 3, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist