بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

اسلام آباد اوپن کراٹے چیمئن شپ ، خیبرپختونخوا نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

Web Desk by Web Desk
اگست 21, 2017
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی, کھیلوں کی خبریں, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور: پہلا اسلام آباد اوپن آزادی کراٹے چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا نے بہترین کا رکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیارہ میڈلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی ، اسلام آباد نے دوسری اور ساہیوال کی ٹیم تیسرے نمبر پررہی ۔ خیبرپختونخوا نے مجموعی طورپر 8 گولڈ اور تین براؤنز میڈلز اپنے نام کئے اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹر اخترنواز گنجیرہ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدراعجاز الحق، جنرل سیکرٹری اویس رشید مغل ، پاکستان کراٹے ٹیم کوچ و سیکرٹری صوبائی کراٹے ایسوسی ایشن خالد نور سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں ۔ ۔ پاکستان کراٹے فیڈریشن کے تعاون اور اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ اسلام آباد اوپن آزادی کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد کیاگیا جس میں ملک بھر سے گرلز جونیئر ، بوائز جونیئر اورسینئر کے 280 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ سینئر کیٹگری میں خیبرپختونخوا کھلاڑیوں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ میں سے پانچ گولڈ میڈلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی جس میں 50 کلوگرام میں ابراہیم اسماعیل نے گولڈ، 55 کلوگرام میں محمد مراد نے گولڈ میڈل ، 60 کلوگرام میں حیال محمد نے گولڈ ،67 کلوگرام سے زائد ویٹ میں محمد علی نے گولڈ اور انفرادی کاتا میں محمد علی نے گولڈ میڈل جیت کر اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم رول ادا کیا ۔ ٹیم کوچز میں باز محمد ، کامران علی اور محمد شعیب شامل ہیں اسی طرح جونیئر گرلز کیٹگری کے 35kg میں رومیسہ نے گولڈ میڈل ، 40kg میں مہک نے براؤنز میڈل، 45kg میں ماہم نے براؤنز میڈل ، 50 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں صفہ نے گولڈ میڈل حاصل کئے جبکہ جونیئر بوائز کیٹگری کے45 کلوگرام میں اختشام نے گولڈ میڈل ، 40 کلوگرام میں یحیٰ نے براؤنز میڈل جیتا۔

ShareTweet
Previous Post

جشن آزادی سنوکر کپ ٹائٹل محمد رفیق نے جیت لیا

Next Post

فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں میں رکاوٹیں ہیں ٗقطر

Web Desk

Web Desk

Next Post

فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں میں رکاوٹیں ہیں ٗقطر

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist