اتوار, جون 26, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ 1 ستمبر کو ہو گی: کویتی میڈیا

Web Desk by Web Desk
اگست 22, 2017
in بین الاقوامی, تازہ ترین, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویتی شعبہ فلکیات اور سپیس سائنس نے اعلان کیا ہے کہ خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ 1 ستمبر کو منائی جائے گی۔
کویت سٹی: کویتی شعبہ فلکیات اور سپیس سائنس کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 23 اگست بروز بدھ کو ذوالحج 1438ھ کی پہلی تاریخ ہو گی۔ اسی مناسبت سے یوم عرفات 31 اگست جبکہ عید الاضحیٰ 1 ستمبر کو منائی جائے گی۔
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے سعودی عرب کی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 16 چھٹیاں دینے کا اعلان کیا تھا، تاہم متحدہ عرب امارات میں ابھی تک عید کی چھٹیوں کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ عام طور پر یو اے ای میں عید الاضحیٰ کے موقع پر تین چھٹیاں دی جاتی ہیں۔
دوسری جانب سعودی عرب کی عدالت عالیہ نے آج مورخہ 21 اگست کو ذوالحج کا چاند دیکھنے کا اعلان کیا تھا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے تمام مسلمانوں سے اپیل کی گئی تھی کہ وہ اگر چاند دیکھیں تو اس کی شہادتیں مقامی کورٹ میں جمع کرائیں اور جو مسلمان عدالت میں پہنچنے کی سکت نہ رکھتے ہوں وہ پولیس کو اس بارے میں اطلاع دیں۔ عدالتی حکم میں کہا گیا تھا کہ اگر ذوالحج کا چاند آج نظر نہ آیا تو عوام آئندہ روز بھی اسے دیکھنے کی کوشش کریں
عائشہ چوہدری

ShareTweet
Previous Post

بلال خان پاکستانی گلوکارکی موت کی خبرسوشل میڈیا پروائرل

Next Post

پاک فوج کو سلام!!

Web Desk

Web Desk

Next Post

پاک فوج کو سلام!!

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(25th June 2022)

جون 25, 2022
مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

جون 25, 2022

ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022
عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟

جون 2, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟
ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟

جون 25, 2022
ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی
صحت

ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی

جون 24, 2022
آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟
سائنس و ایجادات

آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟

جون 24, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist