اتوار, جولائی 3, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

وفاقی وزیر داخلہ سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی ملاقات

Web Desk by Web Desk
اگست 23, 2017
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی, کھیلوں کی خبریں, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے ،پاکستان آنیوالی ٹیموں کو فول پروف سیکورٹی دی جائیگی ،دہشت گردوں اور انتشار پھیلانے والے عناصر کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ بین الاقوامی ٹیموں کے دورہ اور میچز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا مثبت تصور جائیگا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے یہ بات چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں جنہوں نے ان سے منگل کو ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اور دورہ کرنے والے بین لاقوامی کھلاڑیوں کی حفاظت کیلئے سیکورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے پاکستان آنے والی ٹیموں کو فول پروف سیکورٹی دی جائیگی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشت گردوں اور انتشار پھیلانے والے عناصر کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال کھیلوں کے انعقاد کے حوالے سے موزوں ہے، حکومت کھیلوں کی پذیرائی کیلئے سرگرداں ہے ۔وزیر داخلہ نے کہا کہ بین الاقوامی کھلاڑیوں کو تحفظ دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی حفاظت کیلئے منظم اور مربوط حکمت عملی مرتب کی جائیگی ۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی ٹیموں کے دورہ اور میچز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا مثبت تصور جائیگا۔ وزیر داخلہ سے ملاقات کے بعد چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی نے این این آئی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے مثبت جواب مل رہا ہے پاکستان آنے والی ٹیموں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی اس حوالے سے وزیر داخلہ سے تفصیلی بات ہوئی ہے ۔

Tags: Ahsan iqbalAhsan iqbal and najam sethi meetingBreaking NEWSCricketCricket alertNajam Sethisports news
ShareTweet
Previous Post

وزیر خارجہ خواجہ آصف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات ٗ دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

Next Post

آئین کے آرٹیکل 62 کا تعلق کسی بھی رکن کی نااہلیت بارے ہے ٗنااہلیت کی مدت متعین نہیں ٗ زاہد حامد خان

Web Desk

Web Desk

Next Post

آئین کے آرٹیکل 62 کا تعلق کسی بھی رکن کی نااہلیت بارے ہے ٗنااہلیت کی مدت متعین نہیں ٗ زاہد حامد خان

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 3، 2022

جولائی 3، 2022

جولائی 3, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist