بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

فیس بک نے بازار فیچر متعارف کرا دیا

Web Desk by Web Desk
اگست 23, 2017
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, بین الاقوامی, تازہ ترین, کاروباری خبریں, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن: فیس بُک نے یورپ کے 17 ممالک میں ’مارکیٹ پلیس‘ کی سہولیات متعارف کرا دی ہیں جس کے تحت لوگ اپنے قریبی علاقے میں اشیا کی خریدوفروخت کر سکیں گے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق یہ کریگ لسٹ کی طرح کی ایک سروس ہے جہاں لوگ اپنی اشیا فروخت اور خرید سکیں گے خواہ وہ پرانی اور غیر معیاری اشیا ہی کیوں نہ ہوں۔ واضح رہے کہ فیس بُک مارکیٹ پلیس کا اعلان سب سے پہلے 2016 کے اینڈروئڈ پلیٹ فارم پر کیا گیا تھا تاہم یورپ میں اسے فیس بُک ایپ کے ساتھ ساتھ فیس بک کی ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے بھی پیش کیا جا رہا ہے۔
اب یہ سروس آسٹریا، بیلجیئم، چیک ری پبلک، ڈنمارک، فِن لینڈ، فرانس، جرمنی، ہنگری، آئرلینڈ، اٹلی، لگسمبرگ، ہالینڈ، ناروے، پرتگال، اسپین، سویڈن، اور سوئزرلینڈ کے لیے پیش کی گئی ہے۔ تاہم اسے آسٹریلیا، کینیڈا، چلی، میکسکو، نیوزی لینڈ، اور برطانیہ میں پہلے ہی ریلیز کیا جا چکا ہے۔

Tags: FacebookFacebook featuresFacebook marketFacebook.com
ShareTweet
Previous Post

عمران خان کا بھی بیگم کلثوم نواز کیلئے نیک خواہشات اور ان کی جلد صحت یابی کا پیغام!

Next Post

نیٹ ویسٹ بلاسٹ میں آفریدی کی پہلی ٹی20 سنچری!

Web Desk

Web Desk

Next Post

نیٹ ویسٹ بلاسٹ میں آفریدی کی پہلی ٹی20 سنچری!

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist