اتوار, جون 26, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

مادھوری کا فلم پروڈیوسر بننے کا فیصلہ!!!

Web Desk by Web Desk
اگست 25, 2017
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(ویب ڈیسک) دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے فلم پروڈیوسر بننے کا فیصلہ کرلیا ہے اوربہت جلد وہ مراٹھی فلم پروڈیوس کرتی نظرآئیں گی۔بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ فلم انڈسٹری میں اپنی دلکش مسکراہٹ، بہترین رقص اورخوبصورت اداکاری کے لیے مشہور ہیں ان تمام خوبیوں کے ساتھ مادھوری میں ایک اور خوبی یہ بھی ہے وہ ہمیشہ کچھ نہ کچھ نیا کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے میڈیا اور مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں، ان کی یہ ہی خوبی انہیں دوسری اداکارائوں سے ممتاز بناتی ہے اوراب مادھوری نے فلم پروڈیوسر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری ڈکشٹ، مادھوری آراین ایم موونگ پکچرزکے بینر تلے بننے والی مراٹھی فلم پروڈیوس کریں گی جس کی ہدایات سواپنا نیل جیاکاردیں گے جب کہ فلم کی کہانی وینائک جوشی نے تحریر کی ہے۔مادھوری نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ زندگی میں ہمیشہ کچھ نیا کرتے رہنے کی قائل ہیں اسی لیے انہوں نے فلم پروڈیوس کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنے نئے کام میں انہیں بے حد مزہ آرہا ہے۔
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی مادھوری کی زندگی پرمبنی مزاحیہ ڈراما پروڈیوس کرنے کا اعلان کیا تھا جس میں مادھوری ڈکشٹ اہم کردار میں نظر آئیں گی۔

Tags: BollywoodEntertainment NewsIndiaIndian
ShareTweet
Previous Post

حب الوطنی کے موضوع پر فلمیں بننی چاہئے : شان

Next Post

عمران خان کا امریکہ سے سوال!!!

Web Desk

Web Desk

Next Post

عمران خان کا امریکہ سے سوال!!!

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(25th June 2022)

جون 25, 2022
مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

جون 25, 2022

ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022
عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟

جون 2, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟
ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟

جون 25, 2022
ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی
صحت

ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی

جون 24, 2022
آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟
سائنس و ایجادات

آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟

جون 24, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist