ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

فریال مخدوم کی عامرخان کوآیک اور دھمکی

Web Desk by Web Desk
اگست 25, 2017
in بین الاقوامی, پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, کھیلوں کی خبریں, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن: باکسر عامر خان کو ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے دھمکی دی ہے کہ اگرعامر نے طلاق کے لیے عدالت سےرجوع کیا تو وہ اپنی بیٹی کو لےکر امریکا منتقل ہوجائیں گی۔
پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان اوران کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان علیحدگی کا معاملہ ٹھنڈا ہوتا نظرنہیں آرہا، ہرگزرتے دن کے ساتھ دونوں کے رشتے میں ڈرامائی موڑ آرہے ہیں جنہیں ملکی و بین الاقوامی میڈیا کی بھرپور کوریج حاصل ہورہی ہے،ایک طرف تو دونوں اپنے اختلافات کو سب کے سامنے لاکر لوگوں کو تنقید کرنے کا موقع فراہم کررہے ہیں جب کہ دوسری طرف فریال مخدوم اپنے شوہر سے علیحدگی کے حق میں بھی نہیں ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق حال ہی میں فریال مخدوم کا ایک اور حیران کن بیان سامنے آیا ہے، انہوں نے اپنے شوہر کو وارننگ دی ہے کہ اگر عامرخان نے فریال کو طلاق دینے کا سوچا یا طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کیا تو وہ اپنی بیٹی لامائساہ خان کو لے کرامریکا منتقل ہوجائیں گی، جب کہ انہوں نے اپنی قانونی ٹیم کو بھی ہدایت دی ہے کہ وہ ان کی شادی کو بچانے کی ہرممکن کوشش کریں۔

عامر خان اپنی بیٹی سے بے انتہا محبت کرتے ہیں اوراکثرسوشل میڈیا پران کی تصاویر شیئرکرتے رہتے ہیں، انہیں اپنی بیٹی سے دوری برداشت نہیں، لہٰذا فریال کے اس بیان کے بعد عامرکو طلاق کے معاملے پرایک بار دوبارہ سوچنا پڑھ گیا۔

Tags: Amir and Faryal DivorceAmir KhanAmir Khan and Faryal Makhdoom DivorceBoxer Imran khanBreaking NEWSDivorceFaryal Makhdoomعمر خانعمر خان فریال مخدوم طلاقفریال مخدوم
ShareTweet
Previous Post

عمران خان کا امریکہ سے سوال!!!

Next Post

گوگل کی اب ایک اور نئی پیش کش

Web Desk

Web Desk

Next Post

گوگل کی اب ایک اور نئی پیش کش

Discussion about this post

تازہ ترین

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist