بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

اب کلاس تو رکشہ ڈرائیورز کی بھی ہوگی!

Web Desk by Web Desk
اگست 26, 2017
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لا ہور: رکشہ ڈرائیورز کے مسائل اور ان کے ممکنہ حل کیلئے سی ٹی او آفس میں چیف ٹریفک آفیسر لاہور رائے اعجاز احمد کی زیر صدرات اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا ،جس میں عوامی رکشہ یونین کے صدر مجید غوری،ایس پی ٹریفک سٹی ڈویژن آصف صدیق،ایس پی ٹریفک صدر ڈویژن سردار آصف اور سٹی ٹریفک پولیس کے تمام سرکل افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکشہ یونین کے صدر نے رکشہ ڈرائیورز کو درپیش مسائل اورپارکنگ اسٹینڈز کی عدم دستیابی بارے آگاہ کیا۔ جس پر سی ٹی ا و لاہور نے مصروف اور اہم شاہراؤں پر رکشہ ڈرائیورز کیلئے پارکنگ اسٹینڈز قائم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔اجلاس میں رکشہ ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین بارے آگاہی کیلئے ایک الگ روڈ سیفٹی یونٹ مختص کیا گیا جو روزانہ رکشہ ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین پر لیکچر ز دے گا۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ رکشہ ڈرائیورز پارکنگ سٹینڈز کے علاوہ کہیں دیگر جگہوں پر پارکنگ نہیں کریں گے اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں گے۔

Tags: Briefing for Rikshaw Driversshaw DriversTraffic PoliceTraffic rules for rikshaw
ShareTweet
Previous Post

نوازشریف کے بچوں اور داماد نے بھی پاناما کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

Next Post

قومی خود مختاری ، عوامی وقار، آئین کی حکمرانی اور ملکی استحکام کا دفاع ہی نواز شریف کا جرم ہے‘سعد رفیق

Web Desk

Web Desk

Next Post

قومی خود مختاری ، عوامی وقار، آئین کی حکمرانی اور ملکی استحکام کا دفاع ہی نواز شریف کا جرم ہے‘سعد رفیق

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist