جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

سوامی، انگِنت اجتماعی زیادتیاں کرنے والا،عورت کے ہاتھوں بچ کر زندہ ہسپتال پہنچ گیا.

Web Desk by Web Desk
اگست 26, 2017
in بین الاقوامی, تازہ ترین, دلچسپ و عجیب
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

23 سالہ طا لب علم، مبینہ طور پرسالوں سے سوامی کے ہاتھوں جنسی زیادتیوں کا شکار تھی. بچی نے آخر کار بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوے اس حیوان کو ایسا مارا کہ ہسپتال تو پہنچ کیا مگر زندہ، اور زندہ بچا تو، لمردانگی کھو بیٹھا. وزیر اعلی ہندستان پنرائی ویجن نے بچی کو ہمت دیکھانے پر خوب سراہا.
سوامی کو اعلی ذات ہندو نائر خاندان کی ظرف سے بہت احترام ملتا تھا جس کی وجہ سے سوامی کو اس گھر میں داخل ہونے کی کھلی چھٹی تھی. بدقسمتی سے یہ لڑکی اسی گھر میں رہتی تھی.
پولیس نے بتایا کہ جمعہ کو تقریبا دو بجے واقعہ پیش آیا، جب سوامی اسی کے گھر میں موجود تھا.
جیسا ہی سوامی نے اپنی گندی اصلیت دیکھانے کے لئے تیاری کی،لڑکی نے چاقو کے ساتھ حملہ کردیا جو پہلے سے ہی تیار رکھاہوا تھا. حملہ کرتے ہی متاثرہ لڑکی گھر سے اپنا موبائل فون اٹھا کر باہر بھا گ گئی. پولیس کو فورا کال کی جوکچھ ہی دیر میں پہنچی اور ساتھ ہی سوامی کو زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا.
پولیس کا ایک اور ہیرت انگیز بیان سامنے اگیا. پولیس کا کہنا تھا کہ تفتیش کی جارہی ہے کہ لڑکی کے ساتھ زیادتی ماں کی رضامندی سے ہو رہی تھی؟
مزید پولیس کا کہنا تھا کہ ابھی لڑکی سے مکمل تفتیش کرینگے اور بیان بھی ریکارڈ کرینگے. اس کے علاوہ یہ بھی تفتیش کرینگے کہ کہیں سوامی اور گھر کے مالکان کے بیچ کوئی مالی معاہدہ تو نہیں ہوا.
اس خاندان کو سوامی پر پورا بھروسہ تھا، بلکہ سوامی کو انتہائی پاک سمجھتے تھے. اپنے گھر میں ایک خاصکمرہ سوامی کی خصوصی پوجا کے لئیے رکھا ہوا تھا.
ایک طرف یہ اور دوسری طرف بھارت گرو کو چیلی خواتین کیساتھ زیادتی پر قید ہو گئی، فسادات شروع اور ساتھ ہی 30 ہلاکتیں سامنے آگئیں.
عدالت نے سوامی کے خلاف فیصلہ سنایا تو ریاست ہریانہ میدان جنگ بن گئی. بھارت کے متنازعہ مزہبی رہنما گورو رام رحیم کو فوج نے ویسٹرن کمانڈ ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا. 2 چیلی خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہو گیا تو ہنگامہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے. صورتِ حال کے بعد پنچگلا اور فیراز پور میں کرفیو نافز کردیا گیا. فسادات کے دوران درجنوں گاڑیوں کو نقصان پہنچایا، اگ لگائی گی جبکہ دو پٹرول مپم بھی نزر آتش کئیے گئے. سیکیورٹی فورسز نے 1000 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا.

Tags: Panmana Chattambil Swamikal AsramamProtection of Children from Sexual OffencesSexual AssaultSexual HarrasmentSwamiجنسیجنسی زیادتیسوامی
ShareTweet
Previous Post

"قربانی میرے لئے ہے اور میں خود اس کا اجر دوں گا"

Next Post

پیمرا آرڈیننس کہاں ہے؟؟؟

Web Desk

Web Desk

Next Post

پیمرا آرڈیننس کہاں ہے؟؟؟

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist