بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

یہ پاکستان کی ہمایت ہے یا مخالفت؟؟؟میرے بس میں ہوتا تو ٹرمپ کو نشان پاکستان دیتا : میجر (ر) عامر

Web Desk by Web Desk
دسمبر 13, 2017
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(ڈیلی بائیٹس)آئی ایس کے سابق آفیسر اور سیکیورٹی امور کے ماہر میجر(ر) محمد عامر نے کہا ہے کہ میں ٹرمپ کا بے حد مشکور ہوں اور اگر میرے بس میں ہوتا تو ان کے بیان کے بعد انہیں نشان پاکستان دیتا۔

ضیا ءالحق افغانستان کے ساتھ مخلص تھے، آج بھی وہاں کے لوگ ان کو یاد کرتے ہیں: جنرل محمد عامر
نجی ٹی وی کے پروگرام ”جرگہ“ میں گفتگو کرتے ہوئے آئی ایس آئی کے سابق آفیسر میجر (ر) محمد عامر کا کہنا تھا کہ میں ٹرمپ کا بے حد مشکور ہوں کیوں کہ ان کی پاکستان کے حوالے متنازعہ بیان کے بعد پوری قوم ، سیاسی قیادت اور ادارے متحد ہو گئے ہیں۔امریکی اور بین الاقوامی میڈیا جو پاکستان کی مخالفت کر رہا تھا ٹرمپ کے بیان کے بعد وہ بھی پاکستان کے حوالے سے بیان دے رہے ہیں اور پاکستان کی قربانیوں کو نظر انداز کرنے پر امریکی صدر کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں، پہلی مرتبہ پاکستان سفارتی سطح پر مقبول ہوا ہے اور چین ، روس اور ایران نے پاکستان کی حمایت میں بیان دئیے ہیں جو پاکستان کے لئے ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے۔

Tags: ISIIslamabadISPRPakistanTerrorismterroristTrumpUS elections
ShareTweet
Previous Post

بھارتی مذہبی رہنما گرو گرمیت کو آج سزا سنائی جائے گی،ہریانہ اور پنجاب میں سیکیورٹی انتہائی سخت

Next Post

پاکستانی فلم انڈسٹری کی روشن ستارہ، زارا شیخ کی آئٹم سانگ کے ساتھ واپسی

Web Desk

Web Desk

Next Post

پاکستانی فلم انڈسٹری کی روشن ستارہ، زارا شیخ کی آئٹم سانگ کے ساتھ واپسی

Discussion about this post

تازہ ترین

عمران ریاض کی گرفتاری : کیس ہمارے دائرہ اختیار کا نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران ریاض کی گرفتاری : کیس ہمارے دائرہ اختیار کا نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

جولائی 6, 2022
شریف گروپ آف کمپنیز نے عمران اسماعیل کو نوٹس بھیج دیا

شریف گروپ آف کمپنیز نے عمران اسماعیل کو نوٹس بھیج دیا

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist