بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

رومن رینز کی مسلسل شکستوں کی وجہ سامنے آگئی!

Web Desk by Web Desk
اگست 29, 2017
in بین الاقوامی, تازہ ترین, کھیلوں کی خبریں, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریسل مینیا 33 میں انڈرٹیکر کو شکست دینے کے بعد رومن رینز کے کیرئیر میں اگرچہ ترقی ہوئی لیکن یہی بات شائقین کی نظروں میں ان کی ناپسندیدگی کی وجہ بن گئی اور ڈبلیو ڈبلیو ای نے ریسلر کو دوبارہ مقبول بنانے کے لیے منفرد ہی حکمت عملی کو اپنالیا ہے۔

اگر آپ ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹس شوق سے دیکھتے ہیں تو ہوسکتا ہے آپ نے غور کیا ہو کہ ریسل مینیا 33 میں انڈر ٹیکر کو شکست دینے کے بعد سے رومن رینز کسی بھی بڑے ایونٹ میں کوئی میچ جیت نہیں سکے ہیں۔

جو ان جیسے ریسلر کی صلاحیت کو دیکھتے ہوئے کافی حیرت کی بات ہے مگر درحقیقت یہ تو ڈبلیو ڈبلیو ای کی انہیں ‘دی’ جانے والی سزا ہے۔
جی ہاں واقعی ڈبلیو ڈبلیو ای کے خیال میں اس طرح کا تاثر رومن رینز کو ناپسند کرنے والے افراد کو ان کے حق میں کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

مختلف رپورٹس کے مطابق پرستاروں کی جانب سے ایسی شکایات بہت سامنے آرہی تھیں کہ گزشتہ برسوں کے دوران رومن رینز کچھ زیادہ ہی میچز جیتے ہیں۔

مگر اب ڈبلیو ڈبلیو ای حکام کو توقع ہے کہ بڑے میچز میں ناکامی سے لوگوں کے اندر رومن رینز کے لیے ہمدردی میں اضافہ ہوگا۔

ڈبلیو ڈبلیو ای رومن رینز کو جان سینا کی جگہ لینے کے لیے تیار کررہا ہے مگر لوگوں کا ردعمل اس حوالے سے کچھ اچھا نہیں اور اب حکام کو لگتا ہے کہ ریسلر کو اکثر شکست سے دوچار دیکھ کر لوگوں کے خیالات کو بدلا جاسکتا ہے۔

کہا جارہا ہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ای میں رومن رینز کی بڑے ایونٹس میں ایسی شکستوں کا سلسلہ ریسل مینیا 34 تک چلے گا۔
تاہم ریسل مینیا 34 میں رومن رینز ممکنہ طور پر بروک لیسنر کے مدمقابل آئیں گے اور یونیورسل چیمپئن شپ کو جیتنے میں کامیاب ہوں گے، تاہم فی الحال یہ منصوبہ ہے جس پر عملدرآمد ہوتا ہے یا نہیں، ابھی کہنا مشکل ہے۔

مگر ڈبلیو ڈبلیو ای کو توقع ہے کہ متعدد شکستوں کے بعد چیمپئن شپ میں کامیابی کے بعد رومن رینز کو پرستاروں کی جانب سے مثبت ردعمل ملے گا۔

واضح رہے کہ رومن رینز 3 بار ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن رہ چکے ہیں۔

Tags: gameswrestling
ShareTweet
Previous Post

گیمز آف تھرونز کا فائنل، سیزن 7، یوٹیوب پرسب سے زیادہ دیکھے جانے والی ویڈیوبن گئی!!

Next Post

سبزیوں کے چھلکوں کے فوائد

Web Desk

Web Desk

Next Post

سبزیوں کے چھلکوں کے فوائد

Discussion about this post

تازہ ترین

کراچی میں آج شام آندھی اور تیز بارش کا امکان

کراچی میں تیز بارش سے اربن فلڈنگ کا خدشہ پیدا ہوگیا

جولائی 6, 2022
جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist