جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

امریکی باکسر مے ویدر نے تاریخ کی مہنگی ترین فائٹ جیتی

Web Desk by Web Desk
اگست 29, 2017
in بین الاقوامی, پاکستان کی خبریں, کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی باکسر مے ویدر نے آئرلینڈ کے مخالف باکسر کو شکست دے کر نہ صرف اپنے کیرئیر کی 50ویں فائٹ میں کامیابی حاصل کی بلکہ تاریخ کی مہنگی ترین فائٹ اپنے نام کرنے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔
لاس ویگاس کے ٹی موبائل ارینا میں ہونے والی فائٹ کے ابتدائی تین راؤنڈز میں آئرش باکسر کونر میگری کا پلڑا بھاری رہا لیکن دسویں راؤنڈ میں مے ویدر نے تیکنیکی بنیادوں پر میگری کو شکست دے دی۔
دسویں راؤنڈ میں آئرش باکسر میگری سنبھل نہ سکے جس کے بعد امپائرز نے انہیں مزید کھیلنے کے لئے ناقابل قرار دیتے ہوئے مے ویدے کی فتح کا اعلان کیا۔
500 ملین ڈالر کی انعامی رقم والی اس فائٹ کا سب سے سستا ٹکٹ 53 ہزار روپے کا تھا جسے دیکھنے کے لئے باکسنگ کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
مے ویدر اس سے قبل 2011 میں وکٹر اورٹز کو بھی ناک آؤٹ کرچکے ہیں جب کہ مے ویدر نے اپنی پچاسویں فائٹ جیتتے ہوئے روکی مارکیانو کا ریکارڈ توڑ دیا جنہوں نے 1956 میں ناقابل شکست 49 مقابلے اپنے نام کئے تھے۔
مے ویدر کے مقابلے میں کئی نامور باکسر سامنے آئے لیکن انہیں شکست دینے میں ناکام رہے، ایسے باکسروں کی فہرست میں مینی پیکاؤ، کینلو ایلواریز، میگوئل کوٹو اور آسکر دی لا ہوا نمایاں ہیں۔

Tags: BoxingBoxing ChampionHeaviest Paid Boxer in the worldMayweatherMcGreggorMost awaited Boxing Match
ShareTweet
Previous Post

آفریدی اور یونس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی الوداعی تقریب کو الوداع کہہ دیا

Next Post

بیس ڈالر کا کھانا کھا کے 12سو ڈالر کی ٹپ دے دی

Web Desk

Web Desk

Next Post

بیس ڈالر کا کھانا کھا کے 12سو ڈالر کی ٹپ دے دی

Discussion about this post

تازہ ترین

مہنگائی کا سلسلہ 4 سال سے جاری، جلد نجات مل جائے گی، وزیراعظم

مہنگائی کا سلسلہ 4 سال سے جاری، جلد نجات مل جائے گی، وزیراعظم

جولائی 7, 2022

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist