پیر, جولائی 4, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home محکمہ موسمیات

بارشوں کی پیش گوئی کے باعث ادارہ ترقیات کراچی نے شہر بھر میں رین ایمرجنسی سینٹر بحال کردئیے

Web Desk by Web Desk
اگست 30, 2017
in محکمہ موسمیات
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی : حالیہ بارشوں کی پیش گوئی کے باعث ادارہ ترقیات کراچی نے شہر بھر میں رین ایمرجنسی سینٹر بحال کردئیے ہیں یہ بات ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سید ناصر عباس نے سوک سینٹر کانفرنس روم میں ایک اجلاس کی صدارت سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے سید ناصر عباس نے کہا ہے کہ افسران عملے کی موجودگی یقینی بنانے اور کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹانے کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں۔انہوں نے تمام ایگزیکٹو انجینئرز کو ہدایت کی کہ حالیہ بارشوں کے پیش نظر شہر بھر میں کے ڈی اے اسکیموں کے مختلف علاقوں میں فوری نکاسی آب کے بہترین انتظامات کئے جائیں تاکہ شہریوں کو کسی بھی مہم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Tags: Karachi RainsRain in KarachiRains in KarachiWhether in Karachiکراچیکراچی بارشیں
ShareTweet
Previous Post

بلاول بھٹو کا سپریم کورٹ کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کو خواتین کے مسائل کے حل کے لیے چار وومن کرائسز سینٹرز کو دوبارہ کھولنے کے حکم کا خیرمقدم

Next Post

نیشنل بینک کے صدر کی جانب سے کسانوں کے لیے کریڈٹ کی سہولت میں غیر معمولی اصلاحات کا اعلان!

Web Desk

Web Desk

Next Post

نیشنل بینک کے صدر کی جانب سے کسانوں کے لیے کریڈٹ کی سہولت میں غیر معمولی اصلاحات کا اعلان!

Discussion about this post

تازہ ترین

منی لانڈرنگ کیس : مونس الٰہی ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت میں پیش

منی لانڈرنگ کیس : مونس الٰہی ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت میں پیش

جولائی 4, 2022
کراچی میں آج شام آندھی اور تیز بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بارش کا امکان ظاہر کردیا

جولائی 4, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist