جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

خواتین سے زیادتی کے مجرم گرمیت سنگھ کو 20 سال قید

Web Desk by Web Desk
اگست 30, 2017
in بین الاقوامی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں سکھوں کے ایک مذہبی پیشوا گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 20 سال قید اور 30 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔
گرو گرمیت رام کو سزا عدالت کے بجائے روہتک جیل میں سزا سنائی گئی۔
سیکیورٹی کے پیش نظر سزا سنانے والے جج جگدیپ سنگھ کو بھی ہیلی کاپٹر میں ہریانہ کی جیل لایا گیا۔
سزا سنائے جانے کے موقع پر گرو گرمیت رام رو پڑا اور اس نے ہاتھ جوڑ کر جج سے رحم کی اپیل کی جب کہ گرو گرمیت کے وکیل نے عدالت سے درخواست کی کہ ان کے مؤکل کی طبیعت خراب ہے اس لیے ان کی سزا کم کی جائے۔
’اسکول، کالج بند، انٹرنیٹ سروس معطل‘
ممکنہ ہنگاموں کے پیش نظر ریاست ہریانہ میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔
ریاست بھر میں تعلیمی اور کاروباری سرگرمیاں معطل جب کہ انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے اور روہتک جیل کے ارد گرد شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا گیا ہے۔
گرو گرمیت سنگھ کو سزا سنانے کے بعد ان کی تنظیم ‘ڈیرا سچا سودا’ کے کارکنان مشتعل ہوگئے اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق مشتعل افراد نے سرسہ کے علاقے میں 2 گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔
خیال رہے کہ گرو گرمیت رام رحیم سنگھ 2002 میں اپنی دو عقیدت مند خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے مرتکب پائے گئے جن پر 25 اگست کو سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی ایک عدالت نے فرد جرم عائد کی تھی۔
فرد جرم عائد ہونے کے بعد گرو گرمیت رام کو فوری طور پر حراست میں لیا گیا تو ان کے عقیدت مندوں نے پرتشدد مظاہرے کئے جس کے دوران 38 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے۔
ہریانہ پولیس کے مطابق اب تک گرو گرمیت رام کے 900 سے زائد پیروکاروں کو ہنگاموں میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا جا چکا ہے۔

Tags: GurmeetGurmeet SinghGurmit Singh
ShareTweet
Previous Post

محکمہ جیل کے ڈھائی ارب میٹروٹرین پر لگانا قابل مذمت ہے‘میاں مقصوداحمد

Next Post

اسپین: اٹلی کے سائیکلسٹ نے وولٹا ریس کا دسواں مرحلہ اپنے نام کر لیا

Web Desk

Web Desk

Next Post

اسپین: اٹلی کے سائیکلسٹ نے وولٹا ریس کا دسواں مرحلہ اپنے نام کر لیا

Discussion about this post

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں کمی..!

سونے کی قیمت میں کمی..!

جون 30, 2022
پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist