بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home کھیلوں کی خبریں

لاہور قلندرز نے پاکستان کا تیز ترین باؤلر ڈھونڈ لیا

Web Desk by Web Desk
ستمبر 5, 2017
in کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور، راولکوٹ: پاکستان سسپر لیگ ( پی ایس ایل ) کی ٹیم لاہور قلندرز نے آزاد کشمیر سے 144 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کرنے والا فاسٹ بالر ڈھونڈ لیا، لاہور قلندر نے اپنے رائزنگ اسٹار پروگرام کے پہلے مرحلے میں آزاد کشمیر سے 16 کھلاڑیوں کو منتخب کر لیا، کھلاڑیوں میں سلمان ارشاد بھی شامل ہیں جنہوں نے 144 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کرواکر سب کو حیران کر دیا۔جمعہ کے روز لاہور قلندر نے اپنے رائزنگ اسٹار پروگرام کے پہلے مرحلے میں آزاد کشمیر سے 16
کھلاڑیوں کو منتخب کیے جن میں فاسٹ بالر سلمان ارشاد بھی شامل ہے ،جو 144 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کرتا ہے ، سلمان کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کے شہر راولا کوٹ سے ہے ، لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر اور سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید نے امید کا اظہار کیا ہے کہسلمان ارشاد کی باؤلنگ کی رفتار مزید بڑھے گی۔عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ’ہمیں امید ہے کہ سلمان ارشاد کی بولنگ کی رفتارمزید بڑھیگی، مزید ٹریننگ کے بعد ان کی صلاحیتیں نکھر کر سامنے آئیں گی۔ سلمان مستقبل میں ایک اچھا باؤلر بن کر نکلے گا۔‘اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان ارشاد نے لاہور قلندرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ پی ایس ایل کھیلنے کے خواہشمند ہیں اور آزاد کشمیر اور پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں۔ لاہور قلندر نے اپنے رائزنگ اسٹار پروگرام کے پہلے مرحلے میں آزاد کشمیر سے 16 کھلاڑیوں کو منتخب کر لیا، کھلاڑیوں میں سلمان ارشاد بھی شامل ہیں جنہوں نے 144 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کرواکر سب کو متاثر کیا ہے۔

Tags: Fastest Bowler PakistanFatest Bowler 2017Lahore QalandarsPakistan cricketپاکستان کرکٹلاہور قلندرز
ShareTweet
Previous Post

فریال کو طلاق سے کتنا فائدہ ہوگا؟ فریال مخدوم کے وکیل کے حیران کن انکشافات

Next Post

نئی پاکستانی فلم میں فحش مناظر اور بے ہودہ جملوں کی بھرمار،یو اے ای میں نمائش کی اجازت نہ ملی

Web Desk

Web Desk

Next Post

نئی پاکستانی فلم میں فحش مناظر اور بے ہودہ جملوں کی بھرمار،یو اے ای میں نمائش کی اجازت نہ ملی

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist