بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یو ایس اوپن ، رافیل نڈال چار سال بعد کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

Web Desk by Web Desk
ستمبر 6, 2017
in تازہ ترین, کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپینش کھلاڑی رافیل نڈال نے ایونٹ کے اہم میچ میں یوکرائن کے الیگزینڈر کو سٹریٹ سیٹس میں شاندار مقابلے کے بعد شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
تفصیلات کے مطابق سال کے آخری گرینڈ سلیم ایونٹ، یو ایس اوپن میں ٹاپ سیڈ رافیل نڈال کی پیش قدمی جاری ہے ، سپینش سٹار نے یوکرائن کے حریف کو شکست دیکر کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔رافیل نڈال نے پری کوارٹر فائنل میں شاندار ٹینس کھیلی ، عالمی نمبر ایک نے یوکرائن کے الیگزینڈر ڈگلوپولف کو سٹریٹ سیٹس میں زیر کیا اور چار سال بعد یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔

Tags: International SportsTennis
ShareTweet
Previous Post

روہنگیا مسلمانوں پر تشدد، انڈونیشیا کی وزیر خارجہ میانمار پہنچ گئیں!

Next Post

شہدا کو خراج عقیدت اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں یوم دفاع کی خصوصی تقریبات

Web Desk

Web Desk

Next Post

شہدا کو خراج عقیدت اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں یوم دفاع کی خصوصی تقریبات

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist