ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

شی کپور نے راز سے پردہ اٹھا کر مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا!

Web Desk by Web Desk
ستمبر 8, 2017
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سنجے دت نے میرے ساتھ ملکر رشی کپور کے گھر جاکر اسے مارنا کا ارادہ کیا، گلشن گرور
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار اکثر و بیشتر اپنی زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھاتے رہتے ہیں اور ایسے ہی ایک راز سے رشی کپور نے پردہ اٹھا کر مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں رنبیر کپور ان کا کردار ادا کر رہے ہیں لیکن ان کے والد اور لیجنڈری اداکار رشی کپور نے اپنی آب بیتی میں سنجے دت سے متعلق ایک راز افشا کیا ہے جس میں انہوں نے یہ بتا کر مداحوں کو حیران کیا کہ سنجے دت انہیں مارنا چاہتے تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رشی کپور کی اس بات کی تصدیق بالی ووڈ کے ولن گلشن گرور نے ایک انٹریو میں بھی کی جس میں انہوں نے کہا کہ سنجے دت کا ماضی کی خوبرو اداکارہ ٹینا منیم کے ساتھ افیئر چل رہا تھا اور انہیں لگا کہ رشی کپور کا بھی ان کے ساتھ افیئر چل رہا ہے جو اس وقت شادی شدہ نہیں تھے۔گلشن گرور نے کہا کہ سنجے دت نے میرے ساتھ چنٹو (رشی کپور) کے گھر جا کر اسے مارنے کا ارادہ کیا لیکن ان کی منگیتر نیتو سنگھ (جو اب ان کی بیوی ہیں) نے اس بات کی تصدیق کی کہ رشی کپور کا ٹینا کے ساتھ کوئی افیئر نہیں چل رہا جس پر سنجو نے اسے مارنے کا ارادہ ترک کر دیا۔

Tags: BollywoodEntertainmentEntertainment NewsIndia
ShareTweet
Previous Post

ہم پاکستان کو یہ چیز فروخت کرنا چاہتے ہیں، امریکہ نے حیرت انگیز پیشکش کردی

Next Post

عمر کا مسئلہ نہیں‘پریانکا چوپڑا جب چاہے گی شادی کرے گی‘والدہ

Web Desk

Web Desk

Next Post

عمر کا مسئلہ نہیں‘پریانکا چوپڑا جب چاہے گی شادی کرے گی‘والدہ

Discussion about this post

تازہ ترین

اکنامک سروے کے مطابق ہمارے دور میں معیشت بہتر ہورہی تھی: عمران خان

اکنامک سروے کے مطابق ہمارے دور میں معیشت بہتر ہورہی تھی: عمران خان

جولائی 2, 2022
صوبے کی عوام کوریلیف دینے کے لیے دن رات کام کیا: حمزہ شہباز

صوبے کی عوام کوریلیف دینے کے لیے دن رات کام کیا: حمزہ شہباز

جولائی 1, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist