جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

صبا قمر نے اپنا گھر اور جائیداد ضبط ہونے کی خبر کی تردید کردی

Web Desk by Web Desk
ستمبر 11, 2017
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنا گھر اور جائیداد ضبط ہونے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنا تصدیق کے ان کے بارے میں کچھ بھی نہ لکھا جائے۔
3روز قبل پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر اور نور بخاری کے بارے میں یہ خبر وائرل ہوئی تھی کہ ان دونوں اداکاراؤں نے 2015 سے ٹیکس ادا نہیں کیا جس کی وجہ سے ایف بی آر نے دونوں کا گھر اور جائیداد کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ خبر پاکستانی میڈیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی تاہم اس خبر کے حوالے سے صبا قمر اور نور کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا لیکن اب صبا قمر نے نہ صرف اپنے بارے میں افواہیں پھیلانے والوں کو کرارا جواب دیا ہے بلکہ غلط خبر یں پھیلانے پر میڈیا کو بھی آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
صبا قمر نے گزشتہ روز انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ان دنوں ان کے گھر اور جائیداد کو ضبط کیے جانے کی خبریں میڈیا پر گردش کررہی ہیں لیکن یہ خبر جھوٹ پر مبنی ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہے نہ ہی ایف بی آر نے ان کا گھر سیل کیا ہے اور نہ ہی ان کے بینک اکاؤنٹ بند کیے جارہے ہیں، انہوں نے کہا کہ کچھ چینلز بنا تصدیق کیے یہ خبر چلا رہے ہیں کہ صبا قمر ٹیکس نادہندہ ہے میڈیا ہاؤسز کا یہ رویہ ناقابل برداشت ہے کیونکہ وہ باقاعدگی سے تمام ٹیکسز ادا کرتی ہیں ، انہوں نے کہا کچھ اشاعتی اداروں نے بنا اجازت میرے گھر کا ایڈریس شائع کردیا وہ لوگ ایسا کیسے کرسکتے ہیں، لہٰذا میری درخواست ہے کہ بنا تصدیق کیے کسی کے بھی بارے میں جھوٹی خبر نہ پھیلائی جائیں۔

ShareTweet
Previous Post

عدنان سمیع کی نریندر مودی سے ملاقات! تصاویروائرل ہوگئی.

Next Post

طوفان ارمافلوریڈا سے ٹکرا گیا،چارہلاک،35لاکھ بجلی سے محروم

Web Desk

Web Desk

Next Post

طوفان ارمافلوریڈا سے ٹکرا گیا،چارہلاک،35لاکھ بجلی سے محروم

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist